لوگ ہم سے خوش ہیں اسی لیے ہمیں ووٹ دیتے ہیں

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ لوگ ہم سے خوش ہیں اسی لیے ہمیں ووٹ دیتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ جتنے وسائل ہیں اس کے مطابق کام کر رہے ہیں ، قانون اور اختیارات کے مطابق مئیر کراچی کو فنڈ دیتے ہیں، اگر مئیر مطمئن نہیں ہیں تو قانون تبدیل کرنا پڑے گا۔
انھوں نے مزید کہا کہ آج کی صورتحال عالمی وبا کورونا کے حوالے سے بہتر ہے، حالات مزید بہتر ہوجاتے ہیں تو15 ستمبر کو اسکول کھول دیں گے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement