Advertisement

وزیراعلی پنجاب کا سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب

 وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے پوری فورس چوکس ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے  قربان لائنز میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور ڈیجیٹل کیمروں کے ذریعے یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سی سی ٹی وی کیمروں سے جلوسوں کی مانیٹرنگ کے نظام کا بھی معائنہ کیا۔

عثمان بزدار نے جدید کیمروں سے مرکزی جلوس کے روٹ کا بھی جائزہ لیا جبکہ ڈیجیٹل وال پر کیمروں کے ذریعے دیگر علاقوں کے جلوسوں کا مشاہدہ کیا۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کو جلوسوں اور مجالس کی مانیٹرنگ کے نظام کے بارے میں بریفنگ دی گئی اورلاہور سمیت پنجاب بھر میں سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version