وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کابینہ کو دورہ چین پر اعتماد میں لیں گے۔
وفاقی کابینہ کے پی ٹی کے بورڈ آف ٹریسٹیز میں چیئرمین پی این ایس سی تقرری کی منظوری دے گی۔
کابینہ قومی رابطہ کمیٹی کے 13 اگست کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔
Advertisement
بلوچستان میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت ایف سی کی خدمات لینے کی منظوری دی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

