سابق وزیراعظم پر فرد جرم عائد

عدالت نے پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمرہ عدالت میں ملزمان نے صحت جرم سے انکارکر دیا ، جس کے بعد ملزمان کے انکار پر تفتیشی افسر اور گواہوں کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔
احتساب عدالت کراچی نے سماعت 28 اگست تک ملتوی کردی ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی اور سابق سیکریٹری پٹرولیم ارشد مرزا کی عبوری ضمانت منظور کر رکھی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

