Advertisement

آج پاکستان کا تاریخی دن ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم

وزیراعظم  عمران خان کا کہنا ہے کہ آج پاکستان کا تاریخی دن ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم  عمران خان نے کہا کہ آج پاکستان کا تاریخی دن ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  کابینہ،اپوزیشن اور کشمیری لیڈرشپ سمیت سب نے نئے نقشےکی تائیدکی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ  نقشہ پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتاہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے 5اگست کو جو غیرقانونی قدم اٹھایا تھا  یہ نقشہ اس کی نفی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version