Advertisement

اصل ترقی تعلیم ہی کے ذریعے ممکن ہے، وزیر اعظم

پاک بھارت

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اصل ترقی تعلیم ہی کے ذریعے ممکن ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبہ پنجاب کے تعلیمی نظام میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں شفقت محمود ، سینیٹر شبلی فراز، حماد اظہر ،شہزاد اکبر ، سردار عثمان بزدار، مراد راس، مخدوم ہاشم جواں بخت، فیاض الحسن چوہان، چیف سیکریٹری پنجاب اور سینئر افسران  نے شرکت کی۔

مراد راس نے پنجاب کے تعلیمی نظام میں اصلاحات اور نئے منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیر اعظم نےصوبہ پنجاب کی طرف سے اساتذہ کی ٹریننگ،  یکساں نظام تعلیم کے لیے اقدامات اور متعلقہ قانونی اصلاحات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اصل ترقی  تعلیم ہی کے ذریعے ممکن ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم نے اسکولوں میں سہولیات مہیا کرنے کی خاص تاکید کرتے ہوئے کہا کہ   یکساں نظام تعلیم سے ہی معاشرے میں امتیازی سلوک کو ختم کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version