Advertisement

ملک بھر میں یوم استحصال کا آغاز ، پارلیمان کو بھی سجایا گیا

یوم استحصال کا آغاز

ملک بھر میں یوم استحصال کا آغاز ہوچکا ہے جس کے پیش نظر پارلیمان کو بھی سبز ہلال پرچم کے سبز رنگ کی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔

تفصیلا کے مطابق پاکستان میں یوم استحصال کا آغاز ہوگیا ہے اس موقع پر پارلیمان کو سبز ہلال پرچم کے سبز رنگ کی روشنیوں سے سجایا گیا ہے  جہاں پر امور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی کچھ دیر میں تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

پارلیمنٹ کی عمارت پر تھری ڈی پراجیکٹ کے ذریعے کشمیر میں مظالم کی عکاسی جاری ہے جس میں تھری ڈی پروجیکٹر سے ملی نغمے بھی بجائے جا رہے ہیں ۔

کشمیر میں مظالم کے حوالے سے تصاویر بھی دکھائی جا رہی ہینں جبکہ وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کہ جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر سے متعلق کلپس بھی چلائے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version