Advertisement

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا گیا

پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس کل 12 بجے طلب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے صدارتی خطاب کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 20 اگست 2020 بروز جمعرات شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔

مشترکہ اجلاس سے صدرمملکت خطاب کریں گے اور حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر اظہار خیال کریں گے۔

صدر نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1  اور آرٹیکل 56 کی شق 3 کے تحت تفویض اختیارات کے تحت طلب کیا ہے۔

صدارتی خطاب کے بعد قومی اسمبلی کا تیسرا پارلیمانی سال شروع ہو گا۔

Advertisement

نئے پارلیمانی سال کے لئے اسمبلی سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی کے اجلاسوں کے لئے پارلیمانی کلنڈر بھی تیار کر لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version