سابق صدر کی قوم کوعیدالاضحیٰ کی مبارکباد

سابق صدرآصف علی زرداری نے قوم کوعیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ہمیں قربانی کا درس دیتا ہے، ہمارامذہب انسانی ہمدردی اورانسانیت کااحترام سکھاتاہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ اس موقع پرکشمیریوں کوبھی یادرکھاجائے ، جوبھارتی غلامی سےنجات چاہتےہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement