Advertisement

پیپلز پارٹی عوام کو اس مشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑے گی

Sindh govt is better than other governments in all aspects

ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کو اس مشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ 

تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ رات بلاول بھٹو نے جاگ کر گزاری اور پارٹی ذمہ داران کو ہدایات دیتے رہے، وزیر اعلیٰ اور وزراء بھی رات بھر ہر شہر میں امدادی کاروائیوں میں مصروف رہے۔

ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری دو دن سے بارش کی صورتحال مانیٹر کر رہے ہیں، مخالفین گھروں میں بیٹھ کر تنقید کے تیر برسا رہے ہیں جبکہ یہ وقت تنقید کرنے کے بجائے امدادی کاموں میں ہاتھ بٹانے کا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی 90 سال بعد شدید بارشوں کی زد میں ہے، متاثرین کو مدد کی ضرورت ہے، سندھ حکومت نے پہلے ہی فلڈ رین ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version