Advertisement

یہ عید ماضی کی عیدوں سے مختلف اور بڑی آزمائش والی ہے

وزیرخارجہ

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ عید ماضی کی عیدوں سے مختلف اور بڑی آزمائش والی عید ہے، قوم کو چاہیے کورونا ایس او پیز پرعمل کریں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عیدالضحٰی کے موقع پر اپنے پیغام میں عید اور حج سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث یہ عید بڑی آزمائش والی عید ہے، اس سال حج بھی ماضی کے حج سے بھی مختلف دیا، حاجیوں کی محدود کر دیا گیا تھا، قوم سے گزارش ہے فرائض نبھائیں لیکن احتیاط کریں۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا کیسز میں کمی آئی، کورونا مریضوں کی تعداد کم ہوگئی ہے، غفلت ہوئی تو محنت رائیگاں جاسکتی ہے، ہم سب نے مل کر بحیثیت قوم اس کورونا کے عفریت کوشکست دینی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ آرہا ہے،عزاداری کا سب احترام کرتےہیں، محرم الحرام میں ہمیں احتیاطی تقاضوں کوبھی پورا کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version