Advertisement

شبلی فراز تعصب کی عینک اتار کرسندھ کو دیکھیں، پلوشہ خان

پلوشہ خان

مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے شبلی فراز تعصب کی عینک اتار کر سندھ کو دیکھیں۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے وفاقی وزیر اطلاعات  شبلی فراز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شبلی فراز نے خیبر پختون خوا دیکھا ہے لیکن سندھ نہیں دیکھا۔

اپنے بیان میں پلوشہ خان نے یہ بھی کہا کہ کراچی ولے سن لیں کراچی کے لیئے نیازی کی بیان بازی مگر مچھ کے آنسوو ہیں۔

مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے مزید کہا کہ عمران اور علیمہ خان نے شوکت خانم کا چندہ بیرون ملک بھیجا جبکہ جس دن بی آر ٹی پشاور کا اسٹے آرڈر ختم ہوگا اس کا ایک ایک انچ کرپشن کی گواہی دے گا۔

مزید پڑھیں

بارشوں کے باعث عوام ایک امتحان سے گزررہے ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بارشوں کے...

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے کہا تھا کہ شہر کراچی کی عوام بارشوں کے باعث ایک بڑے امتحان سے گزر رہیں ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پوری قوم کی ہمدردیاں کراچی کی عوام کے ساتھ ہیں۔

شبلی فراز کا یہ بھی کہنا تھا کہ کراچی کی مدد کے لئے وفاقی حکومت اور اس سے منسلک اداروں کی جانب سے صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جارہاہے۔

وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ  شہر کراچی کے لئے بلا سیاسی تفریق ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version