Advertisement

پراپیگنڈے کا جواب کارکردگی سے دیں گے

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ منظم پراپیگنڈے کا جواب کارکردگی سے دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے مخالفین کی کوئی سازشی تھیوری کامیاب نہیں ہوگی، واویلا مچانے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، منظم پراپیگنڈے کا جواب کارکردگی سے دیں گے۔

 عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے، دو برس میں کوئی کرپشن اسکینڈل سامنے نہ آنا اس حکومت کا کریڈٹ ہے، غلط کام نہ کیا ہے اور نہ کسی کوکرنے دیں گے، مخالفین منفی سیاست سے ملکی ترقی کے سفر کو روکنا چاہتے ہیں۔

عثمان بزدار کا مزید کہنا ہےکہ  سابق حکومتوں کی خرابیوں کو درست کررہے ہیں، الزامات کی منفی سیاست کرنے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version