Advertisement

نوازشریف کا مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اپنی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نا ئب صدر مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

  ذرائع ن لیگ کے مطابق سا بق وزیراعظم نواز شریف نے مر یم نواز کومولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی ہے کہ مولانافضل الرحمن کو کسی صورت ناراض نہیں کر سکتے ، انہیں ساتھ لیکر چلنا ہے۔

نواز شریف کا اپنی صاحبزادی سےکہنا ہے کہ آپ آئندہ چند روز میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کریں، پارٹی کے معاملات اب میں خود بھی دیکھوں گا۔

مریم نواز نے نوازشریف کو پارٹی کے معاملات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس پر اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے بات کی جائےگی۔

Advertisement

 ذرائع ن لیگ کے مطابق مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کو آگا ہ کیا کہ سلیکٹڈ اور نااہل وزیر اعظم عمران خان کے ووٹرز انہیں ووٹ دینے والے شرمندہ ہیں ، عمران خان کو مزید بے نقاب کرنے کے لئے باہرنکلوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version