Advertisement

عیدالاضحیٰ پر تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں ، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، ساری دنیا اس وقت انتہائی نازک صورتحال سے گزر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس  ساری انسانیت کے لیے ایک چیلنج بن کر آئی ہے اس لیے عید قرباں پر تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ غریب اور ضرورت مند طبقے کو بھی اپنے ساتھ شامل رکھیں جبکہ دعا ہے کہ اللہ کورونا سے نبرد آزما تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version