اسکول کھولنے سے متعلق فیصلہ 7 ستمبر کے اجلاس میں ہوگا

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنے سے متعلق فیصلہ سات ستمبر کے اجلاس میں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت سندھ کے معاملات پر کمیٹی تشکیل دینا خوش آئند ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا بھی یہی کہنا ہے کہ 7 ستمبر کو فیصلہ ہوگا سکول 15 ستمبر کو کھولنے ہیں یا نہیں، وزارت صحت سکول کھولنے سے متعلق ایس او پیز پر کام کر رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

