Advertisement

کراچی میں ہلکی بارش ، مزید بوندا باندی کی پیش گوئی

weather

کراچی میں رات گئے ہلکی اور تیز بارش ہوئی ، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر قائد میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ 15اگست کے بعد پانچواں اسپیل بھی آنے کو تیار ہے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جوکہ صبح تک جاری ہے۔

  گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، صفورا گوٹھ، ملیر، لانڈھی اور یونیورسٹی روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔

واضح رہے کہ 15اگست کے بعد شہر میں مون سون کے پانچویں اسپیل کی آمد متوقع ہے، کراچی میں15اگست کے بعد تیزبارشوں کا قوی امکان ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version