تعلیمی ادارے کھلنے سے عالمی وائرس بڑھا تو فیصلہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے

سعید غنی کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھلنے سے عالمی وبا کورونا بڑھا تو فیصلہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ بچوں کی اسکول ٹرانسپورٹ سے متعلق بھی ایس او پیز طے کیے گئے ہیں، پہلے مرحلے میں جائزہ لیں گے کہ چھوٹی کلاسز کھولنی چاہیے یا نہیں، ایک ساتھ تمام تعلیمی ادارے کھولنے سے ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشکل ہوتا۔
انھوں نے کہا کہ ایجوکیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کی مشاورت سے تمام فیصلے کیے گئے، تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

