Advertisement

پاکستان، افغانستان کو آگے بڑھنا اور مستقبل کا سوچنا چاہیے، وزیر اعظم

وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  پاکستان  اور افغانستان کو آگے بڑھنا اور مستقبل کا سوچنا چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں  وزیر اعظم عمران خان   نے کہا کہ   افغان مفاہتی عمل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے ساتھ زبردست ملاقات رہی۔

عمران خان نے مزید کہا کہ  ڈاکٹر عبد اللہ عبداللہ سے ملاقات میں دلچسپ بات چیت ہوئی۔ملاقات کا لب لباب یہ تھا کہ ماضی سے سیکھنا ہے اس میں رہنا نہیں ہے۔

وزیر اعظم  نے ڈاکٹر عبد اللہ عبداللہ کے مشن کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
Next Article
Exit mobile version