پاکستان اور ازبکستان کے برادرانہ تعلقات ہیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے برادرانہ تعلقات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیراعظم برائے سرمایہ کاری و خارجہ معاشی تعلقات نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی، کورونا وائرس ،دو طرفہ تعلقات اور خطے میں امن و امان سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی موجود تھے۔
اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ازبکستان کے برادرانہ تعلقات ہیں۔ ہم کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد ازبک صدر کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement