Advertisement

وزیراعظم سے تحریک انصاف کے سینیئر پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

تحریک انصاف

وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے سینیئر پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں ایف اے ٹی ایف قانون سازی سے متعلق مشاورت کی گئی جبکہ اسد قیصر اور بابر اعوان کی پارلیمانی اور قانون سازی سے متعلقہ امور پر بریفنگ دی گئی۔

تحریک انصاف کے سینیئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی ہر صورت کروائیں گے۔

اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان ، شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، شفقت محمود،  اسد عمر، وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم اور مشیر برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے بھی شرکت کی۔

مزید پڑھیں

برآمدات میں اضافے کیلئے مزید اقدامات کیے جائے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافے کیلئے مزید...

Advertisement

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت خواتین قیدیوں کی صورت حال پراعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔

وزیراعظم عمران خان نے انڈر ٹرائل خواتین قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کی ہدایت کردی۔

اجلاس میں وزارت انسانی حقوق، اٹارنی جنرل پاکستان اور اوربیرسٹرعلی ظفرسمیت دیگر ماہرین قانون شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version