وزیر اعظم کا دورہ لاہور

وزیر اعظم عمران خان کا ایک روزہ دورے پر 15 ستمبر کو لاہور آنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران وزیر اعظم راوی ریور فرنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور وزیر اعلی عثمان بزدار وزیر اعظم کو بریف کریں گے۔
اس کے علاوہ موٹر وے زیادتی کیس میں کیا پیش رفت ہوئی ، وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔
وزیر اعظم کو صوبے کے انتظامی و سیاسی امور پر آگہی دینے کیلئے وزیر اعلی ون آن ون ملاقات بھی کریں گے۔
واضح رہےکہ وزیر اعظم کو پہلے دورہ لاہور کے دوران راوی ریور فرنٹ منصوبے پر بریفننگ دی جاچکی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement