Advertisement

ڈاکٹر ماہا کا وائس نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

ماہا

 ڈاکٹر ماہا شاہ کا اپنی ایک دوست کو بھیجا گیا وائس نوٹ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ڈاکٹر ماہا علی کی واٹس ایپ چیٹ اور وائس نوٹ تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں ، جن میں وہ اپنے بوائے فرینڈ جنید کی جانب سے خود پر ہونے والے ظلم و جبر سے متعلق کھل کر بات کر رہی ہیں ۔

وائس نوٹ میں نا آسانی ڈاکٹر ماہا کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ وہ شدید ذہنی پریشانیوں کا شکار ہیں، جنید نے اُن کی زندگی عذاب کی ہوئی ہے ، اُنہیں آرام اور پر سکون نیند کے لیے نیند کی گولیوں کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے ، وہ ذہنی دباؤ کے سبب مرگی کا بھی شکار ہو گئی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں اپنے گھر میں گولی لگنے سے ہلاک ہونے والی ڈاکٹر ماہا شاہ سے متعلق پولیس کی جانب سے بیان سامنے آیا تھا کہ ماہا نے اپنے دوست جنید کے تشدد سے تنگ آ کر خود کو مارا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version