بلاول بھٹو کا بابائے قوم کی برسی پرپیغام

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی برسی پرقوم کے نام ایک پیغام جا ری کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نظریہِ پاکستان ملک کی بنیاد ہے، جو ملک کو دو پاکستان کے نظریئے کی جانب دھکیل رہے ہیں، بہت بڑی ناانصافی کر رہے ہیں، قائداعظم کے وژن سے انحراف کرنے سے باز آجائیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ایک ملک اور دو قانون والا رجحان انتہائی خطرناک ہے، پوری قوم کو یقینی بنانا ہوگا، کوئی نظریئے پاکستان سے پیچھے نہ ہٹے، قائداعظم نے سیاسی و جمہوری جدوجہد کے ذریعے مسلمانوں کے لیے ملک قائم کیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement