Advertisement

الیکشن میں وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو پارٹی میں نہ لیاجائے

 احسن اقبال کا کہنا ہے کہ الیکشن میں وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو پارٹی میں نہ لیاجائے۔ 

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہےالیکشن کے سیاسی موسمی پرندوں کی حوصلہ شکنی کرنی ہوگی، لوٹوں کو قبول کرنا عوام کے سیاسی شعور کی توہین ہے۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان کے استحکام اورمضبوطی کا ایک ہی راستہ ہے اوروہ آئین کا راستہ ہے، ملک کو جمہوریت اور قائد اعظم کے راستے پر چلانے سے ہی ترقی کر سکتا ہے۔

احسن اقبال نے مزید کہا ہے کہ اپوزیشن استعفے دے تو عام انتخابات ہوں اور وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version