Advertisement

صوبائی وزیرتعلیم نے تعلیمی اداروں کو وارننگ دے دی

سعید غنی

صوبائی وزیرتعلیم نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو خبردار کیا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی نہیں بنائیں گے تو کارروائی کی جائے گی۔

 تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو وارننگ دی ہے کہ وہ عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر 28 ستمبر سے پہلے اپنی مکمل تیاری کو یقینی بنائیں۔

سعید غنی نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مختلف سرکاری، نجی اسکولز اور کالجز کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے سرکاری ونجی اسکولز کو صفائی ستھرائی اور سماجی فاصلے کے فقدان پر ہدایات کیں۔

انھوں نے خبردار کیا کہ غیر حاضر سرکاری اساتذہ کو شوکاز نوٹس دئیے جائیں، تعلیمی ادارے 28 ستمبر سے پہلے اپنی مکمل تیاری کو یقینی بنائیں، طلبہ و طالبات کی تعداد زیادہ ہے توشفٹ یا متبادل دنوں میں بلایا جائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version