Advertisement

وہ دن آپہنچا جس کا افغان عوام کو انتظار تھا، وزیر اعظم

وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے بین الافغان مذاکرات کے آغاز  کا خیر مقدم کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کل سےشروع ہونےوالےبین الافغان مذاکرات  کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مشترکہ کوششوں سےوہ دن آن پہنچاجس کاافغان عوام کوانتظارتھا۔

عمران خان نے کہا کہ  40 سال سےافغان عوام تنازعات اورخون ریزی سےدوچارتھی۔ پاکستان نےدہشت بھی گردی کے خلاف جنگ میں جانی ومالی نقصان اٹھایا۔ پاکستان نےانتھک کوششوں سےافغان امن عمل میں کرداراداکیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا  شروع دن سےموقف تھاکہ افغان مسئلےکافوجی حل نہیں ہے۔ افغان تنازع کاواحدحل مذاکرات اورسیاسی تصفیہ ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  خطےمیں امن کے لیے افغان مفاہمتی عمل کی کامیابی ناگزیرہے، امیدہےفریقین اپنےکیےگئےوعدوں کی پاسداری کریں گےاور مطلوبہ نتائج کےحصول کے لیے ثابت قدم رہیں گے۔

Advertisement

عمران خان نے مزید کہا کہ  امن وترقی کے سفرمیں پاکستان افغان عوام کےساتھ کھڑارہےگا۔آج ہم اپنی ذمہ داری پوری کرنےپراطمینان محسوس کرتےہیں۔

انہوں نے کہا کہ  افغان رہنماؤں کی ذمہ داری ہےکہ وہ تاریخی موقع سےفائدہ اٹھائیں اور  مل کرسیاسی تصفیہ کے لیے مثبت اندازمیں کام کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version