28 ستمبر سے تمام کلاسز شروع کرنے کا اعلان

سعید غنی نے 28 ستمبر سے صوبے بھر میں آٹھویں سے نیچے تک تمام کلاسز شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے بتایا کہ پری پرائمری، پرائمری اور سیکنڈری کے تمام بچوں کو اسکول جانے کی اجازت دے دی ہے، صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا دوسرا مرحلہ ایک ہفتہ موخر کرکے 28 ستمبر پرلے گئے تھے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب 28 ستمبر سے سب جماعتیں شروع ہوں گی تو اسکول اور انتظامیہ پر دباؤ آئے گا، ہم بھی سختی سے ایس او پیز پر عمل درآمد کرائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement