Advertisement

شہباز شریف کا اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ

شہباز

شہباز شریف نےاپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق احتساب عدالت میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اپنی وکالت خود کریں گے۔

شہباز شریف نے اپنے کیس کے لئے کسی بھی وکیل کی خدمات نہیں لیں اور آج احتساب عدالت میں خود دلائل دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر آصف زرداری کوئٹہ پہنچ گئے
مریم نواز سے اسسٹنٹ کمشنروں کی ملاقات، میرٹ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت
سائفر کیس سے متعلق سماعت 8 مئی تک ملتوی
خواجہ آصف کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
وزیر اعظم کے دورہ چین کی تاریخ سامنے آگئی
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version