اتحادیوں سے کیے وعدے پورے کریں گے، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتحادیوں سے کیے وعدے پورے کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی آمد کے موقع پر اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ایم کیو ایم کی جانب سے خالد مقبول صدیقی، امین الحق اور فیصل سبزواری شریک تھے جبکہ تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز، علی زیدی، اسد عمر، گورنر سندھ بھی شریک تھے۔
ملاقات میں حکومتی اتحاد سے متعلق امور زیر غور آئے۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ اتحادیوں سے کیے وعدے پورے کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement