Advertisement

یوم دفاع پر صدرمملکت کا قوم کے نام پیغام

صدر مملکت

صدر مملکت کا یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ ازلی دشمن آج بھی ہمارے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے، حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کاساتھ دیتےرہیں گے۔

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔

صدر مملکت نے کہا کہ 55 سال قبل آج کے دن دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا تھا،مسلح افواج نے مثالی جراتمندی اور پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کو شکست دی، شہدا کے اہل خانہ نے وطن کی سلامتی کے لیے اپنے پیاروں کی قربانی دی۔

انھوں نے مزید کہا کہ پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت، جذبہ ایمانی نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنا دیا، ہماری افواج سرحدوں کی حفاظت، ملکی استحکام میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔

ہم نے خطے کے امن و سلامتی کے لیے مثبت کوششیں کی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version