پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل 16 ستمبر بروز بدھ سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔
صدر نے مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔
پارلیمنٹ کے اجلاس میں میں ایف اے ٹی ایف کے ترمیمی بلوں پر بحث کی جائیگی۔
اجلاس میں سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق مسترد ہونے والے انسداد منی لانڈرنگ اور دیگر بل پیش کیے جائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement