Advertisement

کراچی میں نالوں پر قائم تجاوزات کیخلاف آپریشن کا آغاز

کراچی کے مختلف علاقوں میں نالوں پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے کیفے پیالا اور نالا اسٹاپ کے قریب انسداد تجاوزات آپریشن کا کام جاری ہے، کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ کا عملہ تجاوزات گرانے میں مصروف ہے۔

پیالہ ہوٹل کے قریب گجرنالے کے اطراف پہلے مرحلے میں باڑے، دکانیں اور دیگر تجاوزات گرائی جا رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ آپریشن تین مراحل میں کیا جائے گا۔

کےایم سی کے سینئرڈائریکٹر بشیر صدیقی کا کہنا ہے کہ شہر میں بیک وقت3مقامات پر آپریشن کیا جائے گا، کیفے پیالہ سے ضياالدين اسپتال تک تجاوزات کا خاتمہ ہوگا، دوسراآپریشن کیفے پیالہ سے تین ہٹی کی طرف کیا جائے گا جبکہ تیسرا آپریشن نیو کراچی نالے پر کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version