بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

شمالی وزیرستان
پاکستان میں پولیو بے قابو، صو بہ بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع پشین کی یونین کونسل علی زئی کے 3 سال سے کم ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق پولیو سے متعلق نمونے 19 اور 20 اگست کو لیئے گئے تھے، بچے کا تعلق پولیو سے انکاری گھرانے خاندان سے ہے۔
واضح رہے کہ بلوچستان میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 17 ہوگئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

