Advertisement

مون سون کی بارشیں جاری رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مزید دو دن مون سون کی بارشیں جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ سندھ اور بلوچستان میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس بار ملک بھر میں مون سون کی بارشیں معمول سے 10فیصد زائد ہوں گی جبکہ کشمیر اورسندھ میں مون سون کی بارشیں معمول سے 20 فیصد زائد ہوسکتی ہیں۔

صوبہ خیبر پختونخوا میں دیر، سوات، ما لاکنڈ، بونیر، شانگلہ، کوہستان، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور، چارسدہ، صوابی، مردان، نوشہرہ، اورکزئی، ہنگو، کوہاٹ اور کرم میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں میں سطح آب بلند ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version