Advertisement

صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر صوبوں میں نقصانات کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر صوبہ سندھ اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں نقصانات کا جائزہ لیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی برائے فلڈز کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو ملک میں مون سون، مختلف حصوں میں حالیہ بارشوں کی صورتحال پر بریفنگ دی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تغیراتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام متعلقہ وفاقی اور صوبائی اداروں میں بہتر کوارڈینیشن کی ضرورت ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ریلیف سرگرمیوں کو مزید بہتر اور نقصانات کا  ازالہ کرنے کے حوالے سے  وفاق اور صوبائی حکومتیں مشترکہ طور پر حکمت عملی تشکیل دیں۔

خیال رہے کہ اجلاس میں شبلی فراز، مراد سعید، فیصل واؤڈا، چیئرمین این ڈی ایم اے، چئیرمین این ایچ اے، چئیرمین فلڈ کمیشن، ڈی جی  میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ و دیگر سینئر افسران شریک ہوئے ہیں جبکہ صوبائی چیف سیکرٹریز کی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

 چئیرمین این ڈی ایم کی وزیراعظم کو ملک میں مون سون، مختلف حصوں میں حالیہ بارشوں کی صورتحال پر بریفنگ دی ہے گئی اور بتایا گیا کہ اس وقت تمام دریاؤں میں درمیانے درجے کا بہاؤ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version