Advertisement

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وفاقی کابینہ

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے زیر صدارت کابینہ کا اجلا س 15 ستمبر کو ہو گا جس میں  کراچی کے عوام کیلئے بجلی دو روپے نواسی پیسے فی یونٹ تک مہنگی، پائلٹس کے مشکوک لائسنس کی منسوخی اور آئینی ترمیمی بل دو ہزار بیس سمیت سولہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ میں لاہور سیالکوٹ موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس کے متعلق معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version