Advertisement

فردوس شمیم نقوی نے گورنر سندھ کو اپنا استعفی دے دیا

Firdous Shamim Naqvi resigned by the position of opposition leader

پاکستان تحریک انصاف کے رکن و سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے گورنر سندھ کو اپنا استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ فردوس شمیم نقوی نے اخلاقی  طور پر اپنا استعفیٰ  مجھے  دیا ہے ۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ  فردوس شمیم نقوی کے استعفیٰ کے حوالے سے ابھی وزیر اعظم  عمران خان نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  18 ستمبر کو سوئی سدرن گیس افس کے باہر میڈیا سے گفتگو پر پہلے فردوس شمیم نے معذرت کا ٹوئیٹ کیا ، معذرت کے بعد انہوں نے مجھے استعفیٰ جمع کرایا ۔ابھی استعفیٰ پر فیصلہ ہونا باقی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فردوس شمیم نے پہلے پارٹی قیادت کو استعفیٰ جمع کرایا ہے، منظوری کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی کو استعفی ٰ جمع کرایا جائے گا ۔

Advertisement

واضح رہے کہ فردوس شمیم نقوی کو حکومت پر تنقید کی وجہ سے پارٹی  کے اندر شدید تنقید کا سامنا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ: پولیس اہلکاروں کی بھرتیاں کالعدم قرار
شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم سے ملاقات؛ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
دہشتگردی کیخلاف متحد حکمت عملی؛ لکی مروت میں عسکری و سول قیادت کا مشترکہ عزم
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version