Advertisement

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ لاہور

وزیر اعظم عمران خان بدھ کے روز ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق دورہ لاہو ر کے دوران وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ،وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے اورصوبے کے مختلف امور کے بارے میں وزیر اعظم کو بریف کریں گے۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی بھی وزیر اعظم سے ملاقات ہوگی۔

وزیراعظم گورنرہاوس میں بھی ایک اجلاس کی صدارت کریں گے

وزیر اعظم ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فورم کی تقریب سے خطاب کریں گے ۔

Advertisement

وزیر اعظم ایوان وزیر اعلی میں مختلف اجلاسوں اور ہیلتھ کارڈ ز کے حوالے سے بھی ایک اجلاس کی صدارت کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق دورے کے دوران  وزیر اعظم پارٹی میڈیا کے محاذ پر متحرک رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دکی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکے، 20 افراد زخمی، 1 جاں بحق
الیکشن کمیشن کے بجٹ سے متعلق مشاورت کے لیے اجلاس طلب
رانا ثنا اللہ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور مقرر، نوٹیفکیشن جاری
ایف بی آر ریفارمز کا ایجنڈا وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر قانون
پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کی دو طرفہ مشق انسپائرڈ یونین 2024 کا انعقاد
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version