Advertisement

سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

سی این جی

اڑتالیس گھنٹے بند رہنے کے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے 48گھنٹے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی، اجازت ملنے کے بعد اسٹیشنز کھلنا شروع ہوگئے۔

سوئی سدرن گیس حکام کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی بحال کردی گئی ہے، مسلسل دو روز سے 48گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز کو سپلائی معطل تھی۔

ذرائع کے مطابق 15 اکتوبر سے سی این جی اسٹیشنز یا تو بند ہوجائیں گے یا آر ایل این جی پر منتقل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version