عید میلاد النبی کے موقع پرجیل کے قیدیوں کے لئے بڑی خبر

عید میلاد النبی کے موقع پر پنجاب کی جیلوں میں قید ملزمان کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی جیل پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کی جیلوں میں قید ملزمان کی سزاوں میں خصوصی معافی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
خصوصی معافی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق قیدیوں کی سزاوں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کیا گیا ہےتاہم سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث قیدیوں کو معافی نہیں دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق آئی جی جیل کی جانب سے تمام جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
واضح رہےکہ خصوصی معافی کے بعد ملزمان کی رہائیوں کا عمل آج شام تک مکمل کر لیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

