Advertisement

نواز شریف کے شیر بڑی تعداد میں آ رہے ہیں ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ جلسہ نااہل کرپٹ ٹولے کے خلاف فیصلہ کن ریفرنڈم ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں، نواز شریف کے شیر بڑی تعداد میں آ رہے ہیں۔

Advertisement
ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ پرچے درج کئے گئے، ڈرایا گیا، جب کچھ نہیں ہوا تو راستے بند کر دئیے ہیں، بہت مشکلات رکاوٹیں لگا کر روکا جا رہا ہے، لیکن رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے نواز شریف کے شیر بڑی تعداد میں آ رہے ہیں۔
Advertisement

مریم اورنگزیب نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ گزشتہ رات کو ہی پنڈال سج گیا، شبلی فراز اپنا استعفیٰ لکھنا شروع کر دیں، استعفیٰ کا متن بھی ہم دے دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version