Advertisement

وزیر اعظم کا کل ہونے والے دہشتگرد حملوں پہ اظہار تعزیت

وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کل ہونے والے دو مختلف دہشتگرد حملوں پہ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میری دعائیں اور تمام تر ہمدردیاں کل دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیوں میں جامِ شہادت نوش کرنے والے 6 فوجی جوانوں سمیت 20 سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہیں۔

Advertisement

عمران خان کا کہنا تھا کہ   پوری قوم اپنی افواج کی پشت پر کھڑی ہے جو پاکستان کے دفاع اور اسکی سلامتی  کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہی ہیں۔

مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گرد حملہ، 6 اہلکار شہید

شمالی وزرستان کے علاقے رزمک میں دہشت گردوں کے حملے سے پاک...

واضح رہے کہ گذشتہ روز  شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں دہشت گردوں کے حملے سے پاک فوج کے 1 افسر اور 5 سپاہی شہید ہوگئے تھے۔

دہشتگردوں کی جانب سے اسی طرح کی ایک اور کارروائی    مکران کوسٹل ہائی وے پر   بھی کی گئی ۔

مزید پڑھیں

کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردوں کا حملہ، 7 اہلکار سمیت سیکیورٹی گارڈز شہید

مکران کوسٹل ہائی وے پر  ٹاپ کے مقام پر او جی ڈی...

Advertisement

مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹاپ کے مقام پر او جی ڈی سی ایل  کے قافلے  پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکاروں سمیت 7 سیکورٹی گارڈز شہید ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈاپور کا بطور وزیر اعلیٰ مستعفی ہونے کا اعلان
کور کمانڈرز کانفرنس؛ بھارت کی جغرافیائی برتری کے خیالی تصورات کو توڑنے کا عزم
سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version