Advertisement

سی این جی اسٹیشنز غیرمعینہ مدت تک بند رکھنے کا فیصلہ

سی این جی

سندھ بھر میں 15 اکتوبر سے سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں 15 اکتوبر سے تمام سی این جی پمپس کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں صرف آر ایل این جی پر چلنے والے گیس اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔

 سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی ہدایت پر مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سی این جی اسٹیشنز آر ایل این جی پر شفٹ کردیں۔

ذرائع کے مطابق 15 اکتوبر سے سی این جی اسٹیشنز یا تو بند ہوجائیں گے یا آر ایل این جی پر منتقل ہوں گے۔

Advertisement

واضح رہےکہ ایس ایس جی سی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سردیوں میں گیس کی کمی 250 سے 300 ایم ایم سی ایف ڈی تک پہنچنے کا امکان ہے ، جس سے گھریلو صارفین کو گیس پہنچانا بہت مشکل ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version