Advertisement

برصغیر ہاٹ اسپاٹ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر برصغیر ہاٹ اسپاٹ ہے اور اس سلسلے میں شعلے کسی بھی وقت بھڑک سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جرمن جریدے کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے برصغیر کے لئے خطرے کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکا برابری کی سطح پر کشمیر کے مسئلے پر کردار ادا کرے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر پر امریکا سے دونوں ملکوں کے ساتھ یکساں پالیسی کی توقع ہے کیونکہ امریکا چین کی وجہ سے بھارت کو اہمیت دیتا ہے، بھارت پاکستان اور چین سمیت پڑوسیوں کے لیے بڑا خطرہ ہے۔

وزیراعظم نے واضح کیا کہ عمران خان نے کہا بھارت ایک فسطائی ریاست ہے اور مودی سرکاری انتہاپسند اور فاشست حکومت ہے۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدارتی انتخاب میں رائے عامہ کے مطابق ٹرمپ کے مدمقابل جوبائیڈن مقبول نظر آرہے ہیں کیونکہ امریکی صدر ٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہیں۔

وزیراعظم نے انٹرویو میں اپوزیشن پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کرپشن کیسز ختم کرانے کیلئے بلیک میل کرناچاہتی ہے لیکن میں ہر گز اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آؤں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version