سی این جی اسٹیشنز کھل گئے ، گیس پریشر کم

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھلے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بیشتر سی این جی اسٹیشنز پر سی این جی گیس پریشر کم ہے۔
ذرائع کے مطابق سائٹ ، بلدیہ ، منگھو پیر کے مختلف سی این جی اسٹیشنز پر گیس پریشر میں بھی کمی ہے۔
اس کے علاوہ آر ایل این جی پر چلنے والے سی این جی اسٹیشنز کھلے ہیں ۔
گیس کمی کے باعث کل سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 24 گھنٹے کے لئے معطل رہے گی۔
Advertisement
واضح رہے کہ کراچی بھر میں 300 سے زائد سی این جی اسٹیشنز ہیں ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

