Advertisement

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے سیاحت کا اجلاس

PM IK summoned for the meeting of party spokespersons today

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے سیاحت کا اجلاس ہوا۔

تفصیلات کے مطابق    اجلاس میں  وزیر صنعت حماد اظہر ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان  اور  ذوالفقار بخاری ،وزیر سیاحت گلگت بلتستان ثمینہ بیگ  اور وزیر سیاحت آزاد کشمیر مشتاق منہاس بھی شریک ہوئے۔

سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور  پنجاب کے چیف سیکرٹریز و وزیر سیاحت  نے  بھی اجلاس میں شرکت کی۔

وفاقی سیکرٹری کابینہ ،مینجنگ  ڈائریکٹر پی ٹی ڈی سی  اور سینئر افسران  نے اجلاس کو بریفنگ دی ۔

ذوالفقار  بخاری  نے قومی رابطہ کمیٹی کو سیاحت کے شعبے میں ترقی پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ  مذہبی سیاحت کی ترقی کے لیے خاطر خواہ کام شروع کیا گیا ہے۔ملک بھر کے  تمام سیاحتی مقامات کی جیو میپنگ کرلی گئی ہے۔

زلفی بخاری نے کہا کہ  سیاحت کے فروغ کے لیے حکمت عملی  پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا طریقہ کار بھی طے ہوگیا  ہے۔  سیاحتی مقامات پر تجاوزات ہٹانے کی مہم اور کچرا ٹھکانے لگانے کے منصوبے  جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version