Advertisement

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس

ملزمان کی سزاؤں کیخلاف اپیل میں اہم گواہوں کی فہرست مرتب کرنےکا حکم

سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مجرموں نے سزا کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مجرمان زبیر چریا اور رحمان بھولا نے سزا کو چیلنج کیا۔ان دو نوں مجرمو ں کی جانب سے ایڈووکیٹ عامر منسوب نے اپیل دائر کی۔

وکلا نے جمع کرائی گئی اپیل میں مؤقف اختیار کیا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے میں حقائق کو نظر انداز کیا گیا۔

واضح رہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ 8 سال بعد گزشتہ ماہ 22 ستمبر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سنایا گیا۔ جس میں مجرمان رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنائی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version