Advertisement

ٹک ٹاک کی بندش کا معاملہ، فواد چوہدری کا وزیر اعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

پاکستان میں ٹک ٹاک کی بندش  کے معاملے   پر  وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے   ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلوں سے پاکستان کی ٹیکنالوجی بیٹھ جائے گی۔

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کو پاکستان میں بند کردیا گیا

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے  موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک...

فواد چوہدری نے کہا  وزیراعظم سے درخواست کروں گا  کہ ٹیکنالوجی پر پابندی نہ لگائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ  ہم ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بند، جنت مرزا نے مداحوں کو کیا مشورہ دیا

پاکستان میں ایک کروڑ فالوورز عبور کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار جنت...

وفاقی وزیر کا مزید کہنا  تھا کہ  پولیس اہلکاروں  کے لیے خصوصی اردو سافٹ ویئر تیار کررہے ہیں جس کے ذریعے پولیس اہلکاروں  کے لیے مزید آسانی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی گیمبیا کے صدر سے ملاقات
گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
نائلہ کیانی کا ہر بلند چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرانے کا عزم باعثِ فخر ہے، بلاول بھٹو
ایف آئی اے کا غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم نے چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version