اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کا حکومتی پلان ، اجلاس طلب

وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی، پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا، جس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی تحریک اور ریاست مخالف بیانیےسے نمٹنے کا حکومتی پلان پر وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں، اتحادیوں اور ترجمانوں سےمشاورت تیزکردی۔
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں وزیر اعظم نے حکومتی، پارٹی ترجمانوں کااجلاس طلب کرلیا۔
ترجمانوں کا اجلاس آج شام ساڑھے 4بجے ہوگا۔
اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پرغور کیا جائے گا اور وزیراعظم عمران خان ترجمانوں کو حکومتی پالیسی سے آگاہ کریں گے۔
Advertisement
واضح رہےکہ ترجمانوں کے اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کی جائے گی اور اپوزیشن کے حکومت مخالف جلسوں کیخلاف حکمت عملی پر بھی بات ہو گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

